مجھے پیاری لگتی ہے تیری ہر اک ادا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمجھےپیاری لگتی ہے تیری ہر اک ادا
تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھےخدا
درد کی موجوں میں ڈوب رہا ہوں
ایک بار تو دےدے مجھ کو صدا
تیری یاد مجھ سے کھو نہ جائے
اسےدل سے لگا کررکھتا ہوں سدا
میں خوشیوں کی فصل بو رہاہوں
تو اس کام میں آ کرمیرا ہاتھ بٹا
اپنےعہدو پیمان یادرکھناجان وفا
انہیں بھلا کر مجھے دینا نہ سزا
More Love / Romantic Poetry






