مجھے پیار میں ملی ہے یہ سوغات
اب روتے گزر رہی ہے میری حیات
میں جسےسمجھاتھااپنی کل کائنات
آج وہی لگا رہاہےطرح طرح کہ الزامات
جس کہ پیار میں لکھتارہتاہوں غزلیات
اسے مجھ سے رہتی ہیں شکایات
جس روز ہمارے مل جاہیں گےخیالات
دورہو جاہیں گی ہماری ساری مشکلات