مجھےدیکھ کرمسکرانااس کا
پیارےانداز میں کھلکھلانااس کا
سرماکی راتوں میں ملنےآنا
سردی کہ مارےکپکپانااس کا
میں اپنی ہستی بھلاسکتاہوں
بھلا نہیں سکتایارانہ اس کا
مجھے آخری بارالوداع کہہ کر
چپکےچپکےآنسوبہانااس کا
اصغر جس کا سودائی ہے
میرادل ہےدیوانہ اس کا