مجھ بےگناہ کو یہ سزا نہ دینا میراپیار دل سے بھلا نہ دینا ابھی پہلےگھاؤنہئں بھرے کوئی نیازخم لگا نہ دینا دنیاوالوں کی باتوں میں آکر میری چاہ کا تماشہ بنا نہ دینا