مجھ تک پہنچنے کا رستہ بڑا دشوار ہے جاناں بات تلخیوں کی نہیں اپنا دشمن ہے زمانہ مجھے ڈر تو نہیں اپنی رسوائی کا مگر لوگ انگلیاں اٹھائیں گے تیرا مجھ سے ہے یارانہ