مجھ سےدور رہ کریوں نہ ستاؤ مجھے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمجھ سےدور رہ کر یوں نہ ستاؤ مجھے
تمہیں کیسے بھلا دوں یہ بتاؤ مجھے
تمہاری جدائی میں کہیں مرنہ جاؤں
خدا کہ لیےمیرے پاس آ کربچاؤ مجھے
More Love / Romantic Poetry






