مجھ سےدور رہ کر عید نہ کرنا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری آرزؤں کو تم کبھی شہید نہ کرنا
اس بار مجھ سےدوررہ کرعیدنہ کرنا
جسےتم چاہتےہوئےبھی نبھانہ سکو
مجھ سےکوئی ایساوعدہ وعیدنہ کرنا
تمہیں اگر فرصت ملےتو چلےآنا
مگر ہمارے آنےکی تم امید نہ کرنا
میری تصویر دیکھ کرعیدمنا لینا
بیشک چاند کی تم دید نہ کرنا
More Love / Romantic Poetry






