و ہ اگر خوش ہے مجھے دیکھ کے غم کا بادل اس کی حسرت کو خدا ایسے کا ویسا رکھے مجھ سے اب جان چھڑاتی ہو تو سن لو وشمہ "جا خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے"