مجھ سے خفا میرا یار رہتا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکئی دنوں سے دل بیمار رہتا ہے
میرےجگر میں بھی بخار رہتا ہے
نہ جانےپیارکا کیا انجام ہو گا
مجھ سے خفامیرا یار رہتا ہے
کس کہ ساتھ اپنے غم بانٹوں
مجھ سےدورمیراغمخوار رہتاہے
یہاں کس کو ہم سچا یارجانیں
ہر کوئی یاری کاکرتابیوپاررہتا ہے
بیوفاؤں کی باتوں میں آجاتاہے
اصغر یہ خطا کرتابارباررہتا ہے
More Love / Romantic Poetry






