مجھ سے زیادہ
Poet: By: Sobia Imran, multan pakistanمجھ سے زیادہ اگر تمہیں کوئی چاہے تو
میرے ہاتھوں سے اپنا ہاتھ چھڑا لینا
میرے سجدوں سے اپنا سر اٹھا لینا
توڑ دینا سبھی زنجیریں
مٹا لینا اپنے ہاتھوں سے لکیریں
میری آنکھوں سے اپنا خواب
خوابوں سے میری تصویر مٹا دینا
مگر شرط یہ ہے
مجھ سے زیادہ تمہیں کوئی چاہے تو
More Love / Romantic Poetry






