مجھ سےپیار کر کےمکر گئی ہے وہ میری نظروں سےاسی لیےاترگئی وہ میرےسامنےکوئی اس کا ذکر نا کرنا میرےلیے ہمیشہ کے لیےمرگئی ہےوہ میں کیوں اس کی جدائی کا ماتم کروں میری زیست کو جہنم بناکرگئی ہےوہ