مجھ پہ صرف اتنا سا کرم کر دو
میرےدل کوچھو کرذراگرم کردو
میرا یار سدا کےلیےمیراہو جائے
میری پیشانی پہ اسم اعظم دم کردو
اگر اور کچھ نہیں دے سکتےہو تو
میرےنام اپنےسارے غم کر دو
میرےچہرے پہ ایسےبکھراؤگیسو
اپنی کالی زلفوں سےدن کوشام کردو
مجھےاپنی زندگی کا ہمسفربنا کر
دنیا کی نظرمیں اونچا میرامقام کردو