مجھ پہ تم اتنا سا احسان کردو
مجھےاپنا نازک دل دان کر دو
دنیا تمیں میرےنام سےجانے
آج سےاپنی یہ یہپہچان کر دو
میں تم سے اور کچھ نہیں مانگتا
تھوڑٰی الفت مجھ پہ قربان کر دو
تمہاری جدائی نہ سہہ سکوں گا
جانےسےپہلےمجھےبیجان کردو
گھر کےسامنےمیری تربت بنا کر
دنیاکہ سامنےاونچی میری شان کردو