محبت رنگوں کی تتلی ہے جو خوشبو ڈھونڈ لیتی ہے یہ سارے لفظ جھوٹے ہیں اگر سچ ہے تو بس یہ ہے محبت بس آپ جیسی ہے کبھی گم سم کبھی چینچل کبھی جگنو کبھی کوئل کبھی یہ نیند جیسی ہے کبھی یہ خواب جیسی ہے ہاں محبت آپ جیسی ہے