محبت اب نہیں ہوتی

Poet: Maria Riaz By: Maria Ghouri, Haroona abad

وہ زمانے اور تھے
جب محبتیں ہوا کرتیں تھی
آج کے زمانے میں وقت کے
ساتھ جذبوں کا سودا
ہوا کرتا ہے

Rate it:
Views: 443
02 Jan, 2013