محبت اندھی ہوتی ہے

Poet: Usman Tarar By: Usman Tarar, Hafizabad

آنسو تو اک بہانا ہیں دل کو بہلانے کا
میت پہ آ کے رونے سے کوئی زندہ نہیں ہوتا

تمہارے دل کی تم جانو میرا دل یہ کہتا ہے
محبت اندھی ہوتی ہے یقین اندھا نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 632
25 Jun, 2008