محبت اور عداوت

Poet: Zulifqar Rasheed Birmingham (U.K) By: Zulifqar Rasheed, Birmingham (U.K)

مُحبت اور عداوت میں، فرق ہے فقط اتنا سا
مُحبت دِل سے ہوتی ہے، عداوت لوگ کرتے ہیں

Rate it:
Views: 897
08 Jun, 2013