محبت اک نعمت ہے

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

محبت اک نعمت ہے، شکر بجا لانا چاہئے
محبت کے ہیں کچھ اصول، سمجھ جانا چاہئے

یہ پر زور ہے، کسی کا زور چلتا نہیں اس پر
ہوتا ہے اس کا ہر حکم نرالا، پر بجا لانا چاہئے

Rate it:
Views: 524
31 Jul, 2009
More Love / Romantic Poetry