محبت بھول تھی جاناں مگر تاخیر سے جانا محبت پھول تھی جاناں چبھے کانٹے تو یہ جانا محبت شول تھی جاناں جلے شعلوں میں تو جانا محبت دھول تھی جانا ہوئے جب خاک تو جانا محبت بھول تھی جاناں مگر تاخیر سے جانا