محبت تو حقیقت ہے جانا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWبڑے جوش وجزبوں سے ھم
بڑی محبت اور چاھت سے
اپنے نام کے ساتھھ اسکا نام
لکھتے تھے جس پھ ھم بڑے
ایتبار کرتے تھے۔فضاؤں میں
ھنسی گونجتی تھی
بڑے نازونخروں سے ھم
اسپر ناز کرتے تھے
پھر ایسے ٹوٹ گے
ھم برباد ھوگئے
محبت تو حقیقت ہے جانا
اسے رسوا نہیں کرتے
More Love / Romantic Poetry






