محبت جب تیرے دل میں گھرکر جائےگی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمحبت جب تیرےدل میں گھرکرجائے گی
میری طرح تیری آنکھوں کونیند نہ آئےگی
دیکھنا جب جب میری یاد تجھےستائے گی
تو مجھےملنےکو تڑپے گی آنسو بہائےگی
تیرادل جب تیری کوئی بات نہیں مانے گا
پھر تو اپنے دل کوکیسے سمجھائےگی
مجھ سےروٹھ کر جاتو رہے ہو جاناں
مجھ سے ملنےکی آرزوتجھےستائےگی
اصغر کی محبت بنا تو کیسےجی پائےگی
جب تنہائی کی کالی ناگن ڈس جائےگی
More Love / Romantic Poetry






