محبت سے اپنا آشیانہ بنانے لگے ہیں
Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIAبہت دور ہیں ہم تجھ سے پر تجھ میں کھونے لگے ہیں
کہنا تو بہت کچھ ہے تجھ سے پر اب ہم خاموش ہونے لگے ہیں
اندھیرے میں اب ہم چراغ جلانے لگے ہیں
پل پل تیرے آنے کے انتظار میں رہنے لگے ہیں
ہے اس دل میں بہت محبت تیرے لیے
اب ہم اس محبت سے اپنا آشیانہ بنانے لگے ہیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad