محبت عبادت ہے اپنی وشمہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

حقیقت ہے کوئی ھکایت نہیں ہے
ہمیں تم سے کوئی شکایت نہیں ہے

محبت عبادت ہے اپنی وشمہ
کسی دوسرے کی عنایت نہیں ہے

Rate it:
Views: 483
22 Dec, 2015