محبت میں الزام بےوفائی بھی منظور
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eتو کیا ہوا مجھے توں نہیں حاصل
ہزاروں محبت کے افسانے نامکمل ادھورے ہیں
ہر شام کی تنہائی مجھے ہی تو نہیں ملی
بہت سے دل بےرحم محبت نے توڑے ہیں
ان کو کیا واسطہ اجالوں سے روشنی
جن کے ہم راز صرف اندھیرے ہیں
محبت میں الزام بےوفائی بھی منظور
وقت نے دامن میں ستم ہی تو بھرے ہیں
More Love / Romantic Poetry






