محبت میں جو ہمارا امتحاں ہوا ہے اس سے ہمارا بڑا زیاں ہوا ہے ہماری کوئی بات اسے بھلی لگی ہمیں کچھ ایسا ہی گماں ہواہے