محبت میں دھوکا

Poet: Muhammad Haroon Mughal By: Muhammad Haroon Mughal, karachi

مجھے زندگی میں اکثر ملے ہیں عجیب لوگ
کہتے ہیں محبت میں دھوکا نہیں ہوتا

یہ جو کہتے ہیں لگتا تو ہے مجھے سچ
پر یہ زندگی ہے اس زندگی میں ایسا نہیں ہوتا
 

Rate it:
Views: 650
02 Oct, 2010