محبت میں دھوکا !!!

Poet: Asad By: Asad, mpk

باقی تم کو پتا ہو گا
کہ آگے چل کر کیا ہوگا؟

یہ دھرا معیار تیرا عشق میں
محبت نہیں پھر دھوکا ہوگا

ھے سراسر یہ تیری ستم گری
نہ تھا معلوم کہ کچھ ایسا ہو گا

وفا کے نام پر ھمیں لوٹو گے
بے اعتباری سا کوئی بھروسہ ہوگا

دکھاوے کے رشتے نبھائے تم نے
اپنے مطلب کا ہی صرف سوچا ہوگا

وہ دن بھی لیکن دور نہیں اسد
جب تو مجھ پر مر مٹا ہو گا

Rate it:
Views: 667
16 Aug, 2019