محبت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمحبت میں زخم کھانا گوارا کر لیں گے
پھر کسی سے پیار دوبارہ کر لیں گے
ہمیں جب ان کی دید کرنی ہو گی
تنہا بیٹھ کر چاند کا نظارہ کرلیں گے
More Love / Romantic Poetry
محبت میں زخم کھانا گوارا کر لیں گے
پھر کسی سے پیار دوبارہ کر لیں گے
ہمیں جب ان کی دید کرنی ہو گی
تنہا بیٹھ کر چاند کا نظارہ کرلیں گے