محبت وہ طاقت ہے جوڈرتی نہیں زمانےسے یہ ایسی آگ ہے جو بجھتی نہیں بجھانےسے اس میں غم کے سوااور کچھ نہیں ملتا ہم ڈرتے ہیں کسی سےدل لگانے سے