محبت کا المیہ

Poet: UA By: UA, Lahore

جِس نے دِل میں گھر کِیا ہے
اسی نے برباد دِل کا نگر کِیا ہے
ایک طرفہ محبت کا
یہی المیہ رہا ہے
جِس نے دِل میں گھر کِیا ہے
اسی نے برباد دِل کا نگر کِیا ہے

Rate it:
Views: 519
23 Sep, 2018