جاناں! محبت کی ہے بس اتنی کہانی
کسی کے لئے یہ دل لگی
کسی کے لئے دل کی لگی
جو آتی یہ سمجھ کسی کے پڑھانے سے
تو ہوتا ہر شخص حامل عشق یہاں
ہوتے کئی قلندر اور صوفی یہاں
بکتا نہیں سر بازار عشق یہاں
لگتی نہ بولی یہاں سر عاشقان کی
ہر کوئی قیس ہوتا ،ہر کوئی مرزا ہوتا
کیا ہی اچھا ہوتا اگر محبت کا کوئی نصاب ہوتا
تو محبت کرنے والوں کا یوں قال نہ ہوتا