محبت کا محل کیسے کھڑا ھوگا
اگرچہ وہ بے وفا ھوگا
بنیاد محبت جھوٹی رھی پر
عنایت چاھت سچی لگئ
درد ھوا توں پھر کیا ھوا
عشق کی ادائیں اچھی لگئ
محبت کے خطوط جو لکھیں
وفائیں چاھت بن کر پھول کھلے
پھر یقینا کوئی جفا ہو گی
اس کا وعدہ اگر بے وفا ھوگیا
عشق کا قرض ادا ھو گیا