محبت کبھی، آزاد نہ ہو پائی

Poet: UA By: UA, Lahore

محبت کبھی
آزاد نہ ہو پائی
محبت کو کبھی
نہ مِلی رہائی
سب محبت کی
آزادی چاہتے ہیں
لیکن کبھی آزاد محبت
حاصِل نہیں کر پاتے ہیں
محبت کو کبھی
نہ مِلی رہائی
محبت کبھی
آزاد نہ ہو پائی

Rate it:
Views: 497
01 Sep, 2019