ہاں اتنا تو یاد ہے میں نے کبھی محبت کی تھی
وہ جب زندگی میں پہلی حماقت کی تھی
عشق ممنوع ہونے کے باوجود میں نے بغاوت کی تھی
مگر پھر بھی اس ظالم نے میری محبت سے شکایت کی تھی
دیر تھوڑی لگے گی پر رنگ لا ئے گی و فا
کیو ں کہ محبت کرنے سے پہلے میں نے نیت کی تھی