محبت کر کے دیکھیں گے
Poet: UA By: UA, Lahoreزمانے سے محبت کے لئے ہم لڑ کے دیکھیں گے
کسی دن دیکھ لینا ہم محبت کر کے دیکھیں گے
دیارِ دل میں آنکھوں سے کبھی اتر کے دیکھیں گے
کسی دل پہ نگاہوں کا اثر ہم کر کے دیکھیں گے
بڑی بے درد ہوتی ہے محبت --- سنتے آئے ہیں
کیسا ہوتا ہے یہ درد، محبت کر کے دیکھیں گے
زمانے سے محبت کے لئے ہم لڑ کے دیکھیں گے
کسی دن دیکھ لینا ہم محبت کر کے دیکھیں گے
More General Poetry






