محبت کیا ہوتی ہے کوئی بتادےآکر ہمارے دل میں پیار اپنا بسا دے آکر میں نے اسے پیار کرنے کا جرم کیا ہے کوئی اسے کہے کہ مجھے سزادےآکر