اے یار تیرے ہجر میں نیند بھی تو نہیں آتی سوچتی ہوں اکثر انعم سکون سے سونے والوں کو محبت کیوں نہیں ہوتی؟