محبت کی آگ
Poet: By: Malik Sofian, abudhabiجدھر بھی جاؤں نظر میں پل تو اسی کا ہے
وہ میرے خیال کے سبھی رستوں میں رھتا ہے
بچھڑ کر اس سے پریشان ہوں بھت میں بھی
سنا ھے وہ بھی بڑی الجھنوں میں رھتا ہے
More Love / Romantic Poetry
جدھر بھی جاؤں نظر میں پل تو اسی کا ہے
وہ میرے خیال کے سبھی رستوں میں رھتا ہے
بچھڑ کر اس سے پریشان ہوں بھت میں بھی
سنا ھے وہ بھی بڑی الجھنوں میں رھتا ہے