محبت کی بازی

Poet: By: Muhammad, karachi

تجھے وقت ہو تو یہ بازی کھیل کے دیکھ لے
ہے عجیب نشہ محبتوں میں شکست کا

Rate it:
Views: 564
07 Oct, 2009