گر محبت میری وقت کی بھو ل تھی میری چاہت بھی اڑتی ہوئی دھول تھی خار ہونے پہ اپنے مجھے نا ز تھا مجھ پہ کھلتا ہوا وہ بھی اک پھول تھی