محبت کی راہیں
Poet: By: NS, lhrمشکل ہیں محبت کی راہیں پھر بھی
انسان ان راہوں پر چلتا کیوں ہے
دھوپ ہی دھوپ ہے اس سفر میں
پھر بھی انسان اس میں جلتا کیوں ہے
More Love / Romantic Poetry
مشکل ہیں محبت کی راہیں پھر بھی
انسان ان راہوں پر چلتا کیوں ہے
دھوپ ہی دھوپ ہے اس سفر میں
پھر بھی انسان اس میں جلتا کیوں ہے