رونے کی سزا ہے نہ رلانے کی سزا هے یہ درد محبت کو نبهانے کی سزا ہے ہنستے ہیں تو آنکه سے نکل آتے ہیں آنسو یہ ایک شخص کو بے پناہ چاهنے کی سزا ہے