محبت کی شمع دل میں جلا لی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمحبت کی شمع دل میں جلا لی ہے
ہم نےاپنی ایک الگ دنیا بسا لی ہے
ہر کسی سےوفا کےبدلےجفا ملی
ہم نے سب کی محبت آزما لی ہے
جدائی کازہرپیاہے امرت سمجھکر
مسکراتے ہوئے یہ چوٹ کھالی ہے
More Love / Romantic Poetry






