محبت کی طلبگار تو ہم کب سے تھے

Poet: نادیہ خان By: Nadia khan, rawalpindi

کسی نے پوچھا نہیں کبھی دل کا حال
ورنہ محبت کی طلبگار تو ہم کب سے تھے

Rate it:
Views: 420
26 Nov, 2016