محبت کی قندیل وہ ایسی جلا گیا ہے میری زیست کو سورگ بنا گیا ہے ٹوٹتا جا رہا ہے روح سے میرا رشتہ وہ کب لوٹے گا یہ بات نا بتا گیا ہے