زندگی کچھ بھی نہیں احساس محبت کے بغیر جیسے ہو کوئی خلا جیسے جنگل کی ہوا کس نے پہچانا اسے دیکھتا کوئی نہیں ہے اس کو چاہتا کوئی نہیں ہےاس کو تیری قربت میں یہی راز کھلا ہے مجھ پر آدمی خاک ہے چاہت کے بغیر زندگی کچھ بھی نہیں حساس محبت کے بغیر