محبت کے تقاضے کیا ہیں

Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabad

ہم تو یہ بھی نہ سمجھے کہ محبت کے تقاضے کیا ہیں
تیری خواہش کیا ہے تیرے ارادے کیا ہیں

ایک پل میں ہی بھول گیا تُو برسوں کی رفاقت
تیری نظر میں وفا کیا ہے اور وعدے کیا ہیں

Rate it:
Views: 352
20 Aug, 2009