محبت کے قبیلے

Poetنذیر اے قمر Submitted byنذیر اے قمر
Text size

میں تو صحرا ہوں مری پیاس نہیں بجھ سکتی
اس سمندر سے مرے ہونٹ تو گیلے کر دے

مجھ کو دنیا کے سرابوں میں نہ بھٹکا یا رب
میری قسمت میں محبت کے قبیلے کر دے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied