محبت کے نام پر اک غزل لکھ رھا ھوں

Poet: wasim tabassum By: wasim tabassum, MULTAN

محبت کے نام پر اک غزل لکھ رھا ھوں
اسےاپنی صبح اورشام لکو رھا ھوں

بسی ھے اس کی خوشبو میری سانسوں میں اسطرح
اسے اپنی جان و دل لکھ رھا ھو ں

نہیں تھا میں شاعر اس کی محبت سے پہلے
میں اپنی شاعری اس کے نام لکھ رھا ھوں

چھوڑ دی جس کے لے میں دنیا کی رونق
میں اپنی تنہائ بھی اس کے نام لکھ رھا ھوں

کوئ پو چھے میری موت کا سبب "تبسم"
مت لینا اس کا نام ،میں اسکو اپنا خون معاف لکھ رھا ھوں

Rate it:
Views: 1731
26 Feb, 2013