محبت کےہوتےہوئےناشاد نہیں ہیں
پیار ساتھ ہے تو شاد ہیں برباد نہیں ہیں
زندگی میں ہم بھی کبھی مسکرائےتھے
اب وہ لمحے تو ہمیں یاد نہیں ہیں
تمہارے ہجرکے زنداں میں قید ہیں
سبھی جانتےہیں کے ہم آزاد نہیں ہیں
میری کوئی بات تمہیں سمجھ نہیں آتی
میری دانائی کی باتیں بے بنیاد نہیں ہیں
ہمیں جب پکارو گے حاضر ہو جائیں گے
ہم تمہارے دل کےقریب ہیں دورنہیں ہیں